دارالتصنیف

دارالتصنیف

اس شعبہ میں علمی اور دینی موضوعات پر کتابوں کی تالیف اور ترجمہ کا اہتمام کیا جاتاہے۔ چنانچہ بفضلہ تعالیٰ اس شعبہ نے سادگی اور خاموشی کے ساتھ جو علمی اور تحقیقی کام کیاہے وہ بہت سی اکیڈیمیوں کے کام کے برابر ہے۔ اس شعبہ سے عربی، فارسی، اردو اور انگریزی میں اہم علمی کتابیں مرتب کی گئیں ہیں جن میں سے بیشتر جامعہ دارالعلوم کراچی کے دوسرے ذیلی شعبے مکتبۂ دارالعلوم کے ذریعہ شائع ہوچکی …